فضول گو

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بات کو بڑھا کر بیان کرنے والا، باتونی، بکی، بکواسی۔

اشتقاق

معانی مترادفات صفت ذاتی ١ - بات کو بڑھا کر بیان کرنے والا، باتونی، بکی، بکواسی۔ پر گو (فارسی) آشفتہ بیاں